"ہمارے ہاں معیاری گندم، گندم کا آٹا، چاول اور مکئی کا آٹا (سفید و پیلا) دستیاب ہے۔ گندم کی صفائی اور چھاننے کی جدید مشین موجود ہے، جبکہ فوری صفائی و پسائی کی سہولت بھی دستیاب ہے۔ سولر پلانٹ کے اوقات میں 50 کلو گندم کی پسائی 150 روپے، جبکہ صبح 9 بجے سے پہلے اور دوپہر 3 بجے کے بعد جنریٹر پر ارجنٹ پسائی 300 روپے فی 50 کلو ہوگی۔ ہمارے پاس جدید ٹیکنالوجی کی چاول مشین بھی موجود ہے، جس سے چاول ٹوٹے بغیر صاف ستھرے نکلتے ہیں۔ معیار، صفائی اور مناسب ریٹ ہماری ترجیح ہے۔"
No reviews yet — be the first to review this product.
