Fazii’s Special دم کباب مزیدار چکن آلو دم کباب، صاف ستھرے ماحول میں معیاری اجزاء سے تیار کیے گئے۔ 6 کباب 300 روپے کباب فریز حالت میں دیے جائیں گے۔ اگر فرائی کیے ہوئے کباب چاہییں تو واٹس ایپ پر میسج کریں۔ فرائی کے اضافی چارجز ہوں گے۔
best Foods Amazing 🤩🤩🤩
