پرندوں کے لیے سپلیمنٹس کی اہمیت متوازن غذا کے ساتھ ضروری وٹامنز، کیلشیم، پروبایوٹکس اور لیور سپورٹ پرندوں کی صحت، قوتِ مدافعت، ہاضمے، مضبوط ہڈیوں اور بہتر افزائشِ نسل میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ خاص طور پر بریڈنگ سیزن اور چکس کی پرورش کے دوران غذائی ضروریات پوری کرنے میں یہ سپلیمنٹس معاون ثابت ہوتے ہیں۔ صحت مند چکس ہی کامیاب بریڈنگ کی پہچان ہیں۔ مناسب غذائیت چکس کی مضبوط نشوونما، بہتر قوتِ مدافعت اور صحت مند مستقبل کے لیے اہم ہے۔ FA AVIARY — صحت مند پرندے، کامیاب بریڈنگ۔کے ساتھ Tags: All types of birds and poultry
No reviews yet — be the first to review this product.
