Handmade with love! ❤️🖤🧶 Add a cute and unique touch to your hairstyle with this beautiful handmade crochet bow and flower-bud hair accessory. 🌺🎀 Perfect for a stylish and charming look! خوبصورت بو اور پھول کی کلی کے ڈیزائن کے ساتھ اپنے بالوں کو دیں ایک منفرد اور پیارا انداز۔ 🎀🌺 💗 کسٹمائزیشن کی سہولت: آپ کے بالوں کی لمبائی کے مطابق اس کی لٹکنے والی لٹوں کی لمبائی بھی سیٹ کی جا سکتی ہے۔ اپنی پسند کے مطابق کسٹم آرڈر بھی دے سکتے ہیں۔ Tags: handmade Handwork Fashion women Hairs
No reviews yet — be the first to review this product.
