پرندوں کی بہترین صحت، تیز رفتار افزائش اور بچوں کی شاندار نشوونما کے لیے کی Aviary ADEK Plus ایک لازمی اور مکمل وٹامن فارمولا ہے۔ پرندوں کی دیکھ بھال میں وٹامنز کا متوازن استعمال نہ صرف ان کی زندگی بڑھاتا ہے بلکہ بریڈنگ سیزن میں پیداوری صلاحیت کو بھی کئی گنا بڑھا دیتا ہے۔ Tags: Adek, breeding, all types of birds
No reviews yet — be the first to review this product.
