🦜 ماشاءاللہ! خوبصورت وی پیڈ کاکاٹیل فار سیل میرے پاس ایک بہت ہی پیارا اور خوبصورت وی پیڈ کاکاٹیل فروخت کے لیے دستیاب ہے۔ یہ انسانوں سے بہت مانوس ہے، بہت پیار کرتا ہے اور بولتا بھی ہے۔ ماشاءاللہ، اپنی خوبصورتی اور پیاری عادتوں کی وجہ سے یہ ایک بہت ہی خاص اور بہترین پیس ہے۔ خاص باتیں: • بہت خوبصورت وی پیڈ کاکاٹیل • بولتا بھی ہے • انسانوں سے بہت مانوس ہے • پیار کرنے والا اور پیارا مزاج • بہترین اور خاص پیس سنجیدہ خریدار رابطہ کر سکتے ہیں۔ 📩 Tags: cocktail hand tamed pice available bannu PIR BIRD BANNU#cocateil #handtamd #pir #bird #bannu
No reviews yet — be the first to review this product.
