خواتین کے لیے خوبصورت پنک لوفرز 👠 خوبصورت ڈیزائن اور بہترین معیار کے یہ پنک لوفرز روزمرہ استعمال، کالج، آفس اور مختلف تقریبات کے لیے بہترین انتخاب ہیں۔ ✨ 👠 میٹریل: اعلیٰ معیار کا ریکسین 🎨 رنگ: پنک 📏 سائز: 36، 37، 38، 39، 40، 41 💎 استعمال: کیژول، فارمل، سیمی فارمل، فینسی اور کالج ویئر 💰 قیمت: صرف 2,000 روپے 🚚 پورے پاکستان میں فری ڈیلیوری 🔄 پسند نہ آئے تو واپسی کی سہولت موجود ہے۔
No reviews yet — be the first to review this product.
