میرے پاس ایک خوبصورت پائن ایپل گرین چیک کونور طوطا ہے۔ یہ مکمل طور پر ہینڈ ٹیم ہے، انسانوں سے بہت مانوس ہے اور باتیں بھی کرتا ہے۔ یہ میرا بہت پیارا اور خوبصورت ساتھی ہے۔ ❤️ میرا پیارا پائن ایپل گرین چیک کونور 🦜💚 Tags: #green #chik #canor #parrot
No reviews yet — be the first to review this product.
