خوبصورت اور نفیس Riwaj Mahal کلیکشن، گہرے میرون رنگ میں ایک شاندار ونٹر 3 پیس سوٹ۔ پریمیم کوالٹی Dhank Shirt پر جدید Laser Sequins اور Tilla Embroidery کا خوبصورت کام کیا گیا ہے۔ اس کے ساتھ Velvet Patti Chamki Jaal Shawl دی گئی ہے، جس پر ہیوی لیزر سیکوئنس ایمبرائیڈری اسے مزید خوبصورت اور شاہانہ لک دیتی ہے۔ مکمل ڈریس کے ساتھ Dyed Breeza Dhank Trouser شامل ہے۔ ✨ تفصیلات: • پریمیم کوالٹی دھانک شرٹ • لیزر سیکوئنس + تِلا کڑھائی • ہیوی ایمبرائیڈری والی ویلویٹ شال • بریزا دھانک ٹراؤزر • سردیوں، دعوت اور پارٹی ویئر کے لیے بہترین 📍 SHAH CLOTH & SHOES COLLECTION چکدڑاں اڈہ، ڈی آئی خان روڈ، بنوں 📦 بنوں میں ڈیلیوری دستیاب ہے۔
No reviews yet — be the first to review this product.
