کیا آپ بھی گھر بیٹھے پارلر جیسا گوروپ اور چمکدار جلدی نکھار چاہتے ہیں؟ پیش ہے 5 Steps Gold Facial Tube Kit، جو آپ کی جلد کو دے فوری شفافیت، نرمی اور قدرتی چمک! یہ مکمل فیشل سیٹ جلد کی گہری صفائی کر کے داغ دھبے اور مردہ جلد (Dead Skin) کو ختم کرتا ہے۔ اس کٹ میں شامل 5 اسٹیپس: Facial Cleanser: جلد کو گہرائی سے صاف کرے اور گرد وغبار نکالے۔ Scrub: مردہ خلیوں کو ختم کر کے بلیک ہیڈز کا خاتمہ کرے۔ Massage Cream: بلڈ سرکولیشن بڑھائے اور جلد کو نرم و ملائم بنائے۔ Skin Polish: چہرے پر فوری گلاو اور شفاف نکھار لائے۔ Wash Off Mask: کھلے مسام (Open Pores) بند کرے اور سکن کو ٹائٹ کرے۔ خاصیتیں: ہر قسم کی جلد (All Skin Types) کے لیے مناسب آسان استعمال اور سفر کے لیے بہترین (Tube Packaging) پارلر کے مہنگے فیشل سے نجات – اب گھر پر ہی مکمل کیئر آرڈر کرنے کے لیے ابھی ان باکس کریں یا واٹس ایپ پر رابطہ کریں!
No reviews yet — be the first to review this product.
